اتوار, ستمبر 19, 2021
spot_img

حمزہ علی عباسی نے دوسری شادی پر اپنی رائے کا اظہار کردیا

پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے دین اسلام میں ایک سے زائد شادیوں پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔

نیمل خاور کے ساتھ اپنی ازدواجی زندگی کو بہترین انداز میں گزارنے والے حمزہ نے ایک انٹرویو کے دوران نے کہا کہ "انتہائی حالات” میں ایک مرد کو اسلام میں ایک سے زائد شادی کرنے پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے دین اسلام میں ایک سے زائد شادیوں پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔

نیمل خاور کے ساتھ اپنی ازدواجی زندگی کو بہترین انداز میں گزارنے والے حمزہ نے ایک انٹرویو کے دوران نے کہا کہ "انتہائی حالات” میں ایک مرد کو اسلام میں ایک سے زائد شادی کرنے کی اجازت ہے۔

انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ اکثر شادی شدہ مرد دوسری شادی کے تصور میں دلچسپی لیتے دکھائی دیتے ہیں، جس پر حمزہ علی عباسی ہنس پڑے اور کہا کہ وہ اپنی ایک ہی شادی میں بے حد خوش ہیں۔

اس دوران حمزہ علی عباسی نے قرآن مجید کی آیت کا حوالہ بھی دیا۔ انہوں نے کہا کہ دوسری شادی کی اجازت ایک مرد کو "انتہائی حالات” میں ہے۔ اجازت ہے۔

انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ اکثر شادی شدہ مرد دوسری شادی کے تصور میں دلچسپی لیتے دکھائی دیتے ہیں، جس پر حمزہ علی عباسی ہنس پڑے اور کہا کہ وہ اپنی ایک ہی شادی میں بے حد خوش ہیں۔اس دوران حمزہ علی عباسی نے قرآن مجید کی آیت کا حوالہ بھی دیا۔انہوں نے کہا کہ دوسری شادی کی اجازت ایک مرد کو "انتہائی حالات” میں ہے۔

Related Articles

Stay Connected

0FansLike
2,944FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles